ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 202

فَیَاۡتِیَہُمۡ بَغۡتَۃً وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۰۲﴾ۙ
پس وہ ان پر اچانک آپڑے اور وہ سوچتے بھی نہ ہوں۔
وہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
پس وه عذاب ان کو ناگہاں آجائے گا انہیں اس کا شعور بھی نہ ہو گا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

202۔ پھر اچانک ان پر دردناک عذاب آجائے گا اور انھیں خبر تک نہ ہو گی۔