ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 20

قَالَ فَعَلۡتُہَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
کہا میں نے اس وقت وہ کام اس حال میں کیا کہ میں خطاکاروں سے تھا۔ En
(موسیٰ نے) کہاں (ہاں) وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطا کاروں میں تھا
En
(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ میں نے اس کام کو اس وقت کیا تھا جبکہ میں راه بھولے ہوئے لوگوں میں سے تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ موسیٰ نے کہا: ”وہ کام تو اس وقت مجھ سے بھول چوک سے ہو گیا تھا