ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 198

وَ لَوۡ نَزَّلۡنٰہُ عَلٰی بَعۡضِ الۡاَعۡجَمِیۡنَ ﴿۱۹۸﴾ۙ
اور اگر ہم اسے غیر عرب لوگوں میں سے کسی پر نازل کرتے۔
اور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتے
اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

198۔ اور اگر ہم اس قرآن کو کسی عجمی پر اتارتے