ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 191

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۹۱﴾٪
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
اور یقیناً تیرا پروردگار البتہ وہی ہے غلبے واﻻ مہربانی واﻻ

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

191۔ اور آپ کا پروردگار یقیناً سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔