ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 187

فَاَسۡقِطۡ عَلَیۡنَا کِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۸۷﴾ؕ
سو ہم پر آسمان سے کچھ ٹکڑے گرا دے، اگر تو سچوں میں سے ہے۔
اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ
اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہم پر آسمان کے ٹکڑے گرادے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

187۔ اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان سے کوئی ٹکڑا گرا دو۔