ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 184

وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

184۔ اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا اور تم سے پہلے لوگوں کو بھی۔