ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 182

وَ زِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡمِ ﴿۱۸۲﴾ۚ
اور سیدھی ترازو کے ساتھ وزن کرو۔
اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

182۔ اور سیدھی ترازو سے تولا کرو۔