ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 179

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۷۹﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
اللہ کا خوف کھاؤ اور میری فرمانبرداری کرو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

179۔ لہٰذا اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو