177۔ جبکہ ان سے شعیب [105] نے کہا: کیا تم ڈرتے نہیں؟
[105] یہ وہی شعیبؑ ہیں جو حضرت موسیٰؑ کے سسر تھے اور حضرت موسیٰؑ نے ان کے ہاں آٹھ دس سال تربیت حاصل کی تھی۔ پانچویں نسبت پر حضرت یعقوبؑ سے جا ملتے ہیں۔ شجرہ نسب یہ ہے شعیب بن میکیل بن یثجر بن لاوی بن یعقوبؑ۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔