ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 175

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۷۵﴾٪
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے۔
بیشک تیرا پروردگار وہی ہے غلبے واﻻ مہربانی واﻻ

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

175۔ اور یقیناً آپ کا پروردگار سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔