ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 172

ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚ
پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کر دیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

172۔ پھر باقی ماندہ لوگوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔