ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 170

فَنَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ
تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی۔
سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

170۔ چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے سب اہل خانہ کو نجات دی۔