ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 165

اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۙ
کیا سارے جہانوں میں سے تم مردوں کے پاس آتے ہو۔
کیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہو
کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

165۔ کیا تم اہل عالم میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو؟