ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 163

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۶۳﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

163۔ لہٰذا اللہ سے ڈرتے رہو اور میری اطاعت کرو۔