ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 161

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۚ
جب ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟
ان سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے؟

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

161۔ جبکہ انھیں ان کے بھائی لوط نے کہا تھا کہ ”تم کیا اللہ سے ڈرتے نہیں؟