ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 16

فَاۡتِیَا فِرۡعَوۡنَ فَقُوۡلَاۤ اِنَّا رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۱۶﴾
تو تم دونوں فرعون کے پاس جائو اور اس سے کہو کہ بلا شبہ ہم رب العالمین کا پیغام پہنچانے والے ہیں۔ En
تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں
En
تم دونوں فرعون کے پاس جاکر کہو کہ بلاشبہ ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ فرعون کے پاس جا کر اسے کہو کہ: ”ہم رب العالمین کے رسول ہیں۔