ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 159

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۵۹﴾٪
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
اور بیشک آپ کا رب بڑا زبردست اور مہربان ہے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

159۔ بلا شبہ آپ کا پروردگار ہی سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔