ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 152

الَّذِیۡنَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا یُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
وہ جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے۔
جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

152۔ جو ملک میں فساد کرتے پھرتے ہیں اور اصلاح کا کوئی کام نہیں کرتے۔