ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 150

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۵۰﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

150۔ سو اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔