ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 149

وَ تَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا فٰرِہِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۚ
اور تم پہاڑوں سے تراش کر گھر بناتے ہو، اس حال میں کہ خوب ماہر ہو۔
اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہو
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پر تکلف مکانات بنا رہے ہو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

149۔ اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر فخریہ ان میں گھر بناتے ہو۔