ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 142

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۴۲﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
ان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

142۔ جبکہ ان کے بھائی صالح نے انھیں کہا تھا: ”کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں؟