ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 140

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۴۰﴾٪
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
بیشک آپ کا رب وہی غالب مہربان

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

140۔ اور یقیناً آپ کا پروردگار سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔