ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 138

وَ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۱۳۸﴾ۚ
اور ہم قطعاً عذاب دیے جانے والے نہیں۔
اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

138۔ اور ہم پر کچھ عذاب نہیں آنے کا۔