ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 133

اَمَدَّکُمۡ بِاَنۡعَامٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚۙ
اس نے چوپاؤں اور بیٹوں کے ساتھ تمھاری مدد کی۔
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

133۔ اس نے تمہیں چوپائے، بیٹے،