ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 126

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۲۶﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو!

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

126۔ یقیناً اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔