ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 124

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ ہُوۡدٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
جبکہ ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں؟

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

124۔ جبکہ ان کے بھائی ہود نے انھیں کہا تھا کہ ”کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں۔“