ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 122

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۲۲﴾٪
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
اور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے واﻻ

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

122۔ اور یقیناً تمہارا پروردگار سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے