ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 120

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا بَعۡدُ الۡبٰقِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ؕ
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیا
بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

120۔ اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق [80] کر دیا۔
[80] کشتی نوح اور طوفان نوح کا ذکر پہلے سورۃ اعراف آیت 64، سورۃ یونس آیت نمبر 71، 73، سورۃ ہود آیت نمبر 38، 43 میں گزر چکا ہے۔ متعلقہ حواشی ملاحظہ فرما لئے جائیں۔