ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 117

قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوۡمِیۡ کَذَّبُوۡنِ ﴿۱۱۷﴾ۚۖ
اس نے کہا اے میرے رب! بے شک میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا۔
نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

117۔ تو نوح نے دعا کی: ”پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔