ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 115

اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۱۵﴾ؕ
میں نہیں ہوں مگر ایک کھلم کھلا ڈرانے والا۔
میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

115۔ میں تو بس ایک صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔