ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 110

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۱۰﴾ؕ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو
پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

110۔ لہٰذا تم اللہ سے ڈرتے رہو اور میری اطاعت کرو۔