ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 106

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں؟
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
جبکہ ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں!

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

106۔ جبکہ ان کے بھائی نوح نے انھیں کہا تھا کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں۔