ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 104

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

104۔ اور بلا شبہ آپ کا پروردگار ہی سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے۔