ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 100

فَمَا لَنَا مِنۡ شَافِعِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾ۙ
اب نہ ہمارے لیے کوئی سفارش کرنے والے ہیں۔
تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

100۔ آج تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں۔