76۔ جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے کیا ہی اچھی جائے قرار [94] اور قیام گاہ ہے۔
[94] جنت کے بہترین رہائش گاہ ہونے کا اندازہ سہل بن سعد ساعدیؓ سے مروی حدیث سے ہوتا ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب میں ایک کوڑا رکھنے کے برابر جگہ ساری دنیا اور مافیہا سے بہتر ہے۔“ [بخاری۔ کتاب بدء الخلق۔ باب فی صفة الجنة]
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔