ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفرقان (25) — آیت 51

وَ لَوۡ شِئۡنَا لَبَعَثۡنَا فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ نَّذِیۡرًا ﴿۫ۖ۵۱﴾
اور اگر ہم چاہتے تو ضرور ہر بستی میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے۔ En
اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے
En
اگر ہم چاہتے تو ہر ہر بستی میں ایک ایک ڈرانے واﻻ بھیج دیتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

51۔ اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک ڈرانے والا (پیغمبر) بھیج دیتے۔