ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 86

قُلۡ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبۡعِ وَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۸۶﴾
کہہ ساتوں آسمانوں کا رب اور عرش عظیم کا رب کون ہے؟ En
(ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟)
En
دریافت کیجیئے کہ ساتوں آسمان کا اور بہت باعظمت عرش کا رب کون ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

86۔ پھر ان سے پوچھئے کہ: سات آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟