ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 65

لَا تَجۡـَٔرُوا الۡیَوۡمَ ۟ اِنَّکُمۡ مِّنَّا لَا تُنۡصَرُوۡنَ ﴿۶۵﴾
آج مت بلبلاؤ، بے شک تم کو ہماری طرف سے مدد نہ دی جائے گی۔ En
آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی
En
آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلہ پر مدد نہ کئے جاؤ گے۔ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

65۔ (ہم کہیں گے) آج چلاؤ نہیں۔ ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گا۔