ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 58

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
اور وہ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں۔ En
اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں
En
اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

58۔ اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں