ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 57

اِنَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَۃِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾
بے شک وہ لوگ جو اپنے رب کے خوف سے ڈرنے والے ہیں۔ En
جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں
En
یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

57۔ (بھلائیاں پانے والے اور اہل وہ لوگ ہیں) جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے رہتے ہیں