ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 43

مَا تَسۡبِقُ مِنۡ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَ مَا یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ ﴿ؕ۴۳﴾
کوئی امت اپنے وقت سے نہ آگے بڑھتی ہے اور نہ وہ پیچھے رہتے ہیں۔ En
کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے
En
نہ تو کوئی امت اپنے وقت مقرره سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

43۔ کوئی بھی قوم نہ اپنے وقف سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس وقت کے بعد ٹھہر سکی۔