ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 36

ہَیۡہَاتَ ہَیۡہَاتَ لِمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾
دوری ہے، دوری ہے اس کے لیے جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔ En
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
En
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ یہ بات تو بعد از عقل اور بعید از قیاس ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جا رہا ہے۔