ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 31

ثُمَّ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قَرۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾
پھر ان کے بعد ہم نے اور زمانے کے لوگ پیدا کیے۔ En
پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی
En
ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور نسل کو پیدا کیا۔