ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 112

قٰلَ کَمۡ لَبِثۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ عَدَدَ سِنِیۡنَ ﴿۱۱۲﴾
فرمائے گا تم زمین میں سالوں کی گنتی میں کتنی مدت رہے؟ En
(خدا) پوچھے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے؟
En
اللہ تعالیٰ دریافت فرمائے گا کہ تم زمین میں باعتبار برسوں کی گنتی کے کس قدر رہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

112۔ پھر اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا: ”بتاؤ تم کتنے سال زمین میں رہے؟“