ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 106

قَالُوۡا رَبَّنَا غَلَبَتۡ عَلَیۡنَا شِقۡوَتُنَا وَ کُنَّا قَوۡمًا ضَآلِّیۡنَ ﴿۱۰۶﴾
وہ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی اور ہم گمراہ لوگ تھے۔ En
اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے
En
کہیں گے کہ اے پروردگار! ہماری بدبختی ہم پر غالب آگئی (واقعی) ہم تھے ہی گمراه En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

106۔ وہ کہیں گے: ”ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری بد بختی غالب آگئی تھی اور ہم واقعی گمراہ لوگ تھے۔