ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 102

فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾
پھر وہ شخص جس کے پلڑے بھاری ہوگئے تو وہی لوگ کامیاب ہیں۔ En
تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
En
جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وه تو نجات والے ہوگئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

102۔ اس دن حق کے پلڑے بھاری ہوں گے تو وہ کامیاب ہوں گے۔