ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 10

اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡوٰرِثُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
یہی لوگ ہیں جو وارث ہیں۔ En
یہ ہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
En
یہی وارث ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ یہی لوگ ایسے وارث ہیں