ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحج (22) — آیت 68

وَ اِنۡ جٰدَلُوۡکَ فَقُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۸﴾
اور اگر وہ تجھ سے جھگڑیں تو کہہ دے اللہ زیادہ جاننے والا ہے جو تم کرتے ہو۔ En
اور اگر یہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ جو عمل تم کرتے ہو خدا ان سے خوب واقف ہے
En
پھر بھی اگر یہ لوگ آپ سے الجھنے لگیں تو آپ کہہ دیں کہ تمہارے اعمال سے اللہ بخوبی واقف ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

68۔ اور اگر وہ آپ سے جھگڑا کریں تو آپ ان سے کہئے کہ: ”جو کچھ تم کر رہے ہو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔