ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحج (22) — آیت 43

وَ قَوۡمُ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ قَوۡمُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۴۳﴾
اور ابراہیم کی قوم نے اور لوط کی قوم نے۔ En
اور قوم ابراہیم اور قوم لوط بھی
En
اور قوم ابراہیم اور قوم لوط En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

43۔ نیز ابراہیم اور لوط کی قوم بھی۔