ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحج (22) — آیت 20

یُصۡہَرُ بِہٖ مَا فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ وَ الۡجُلُوۡدُ ﴿ؕ۲۰﴾
اس کے ساتھ پگھلا دیا جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور چمڑے بھی۔ En
اس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی
En
جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ جس سے ان کی کھالیں گل جائیں گی اور وہ کچھ بھی جو ان کے بطنوں میں ہے۔